عرق النساء کا درد ( Sciatica Nerve )

Saturday 24 August 2013



عرق النساء کا درد
( Sciatica Nerve )

ایک جائزہ 

انسانی جسم کا نظام اﷲ تعالیٰ نے دو حصوں پر مرتب کیا ہے جسم کے کچھ حصے تو خود کار ہیں یعنی اپنے تسلسل میں کام کر رہے ہیں اور کچھ حصے انسانی مرضی کے تابع ہوتے ہیں ۔ جب ان کے خود کار نظام میں خلل واقع ہونا شروع ہوتا ہے تو اس کا اظہار کسی نہ کسی شکل میں ہو جا تا ہے جو کہ اندرونی بیماری کا اظہار ہوتا ہے ۔ در اصل یہی علامات کسی بھی بیماری کی اندرونی تصویر کا بیرونی عکس ہوتی ہیں ۔درد کی مختلف اقسام ہوتی ہیں مثلا سر درد ، کمر درد ، گھٹیا کا درد ، ہڈیوں کا درد ، عرق النسا ء کا درد ، ہڈیوں کا درد وغیرہ وغیرہ ۔ یہ معا لج کا کام ہے کہ وہ مریض کی تمام علامات ، حرکات و سکنات اور مشا ہدات کے بعد جسم میں ہونے والے درد کی درجہ بندی کرے اور اسے ایک مخصوص مرض کے زمرے میں رکھے ۔ ہم یہاں جس درد کا ذکر کریں گے وہ شیا ٹیکا ( عرق النساء ) کہلاتا ہے ۔ مو جو دہ دور میں یہ درد بہت عام ہو گیا ہے اور اس میں زیادہ تر خواتین ہی مبتلا ہیں ۔ عرق النساء اس درد کو کہتے ہیں جو کہ پیڑو (Pelvis) کے سِروں سے شروع ہوتا ہے کیو نکہ اسی جگہ ایک بڑا عصب (Nerve ) مو جود ہوتا ہے جس کو Sciatica Nerve کہتے ہیں ۔ یہ درد پیڑو کے سِروں سے شروع ہو کر ٹانگ کے پچھلے حصے سے ہوتا ہوا بیرونی ٹخنے میں محسوس ہوتا ہے ۔ در حقیقت یہ ایک عصبی مرض ہے ۔ 

علامات 

عرق النساء کا درد آہستہ آہستہ شروع ہو کر شدید ہوتا چلا جاتا ہے اور کبھی کبھی اچانک بھی شروع ہو جاتا ہے ۔اس میں بعض اوقات متاثرہ ٹانگ بھاری ہو جاتی ہے ۔ اور مریض کے لئے اس پر وزن یا بوجھ ڈالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے ۔عموماً مریض کو متاثرہ ٹانگ پر بوجھ ڈالنے کی ضرورت پڑے ، تو وہ پاؤں کے اگلے حصے پر بوجھ ڈال کر ایڑی کو اونچا رکھتا ہے تاکہ شیا ٹیکا نرو پر کسی قسم کا کھنچاؤ نہ پڑے ۔ اس مرض کی صورت میں مریض ٹانگ کو ڈھیلا رکھنا چا ہتا ہے ۔ پاؤں کو گھسیٹ کر چلتا ہے ۔ متاثرہ ٹانگ میں اکثر بل (کڑل ) پڑ جاتے ہیں اور نسیں کھنچ جاتی ہیں ۔ مریض کرسی پر ٹانگ لٹکا کر بیٹھا ہو اور گھٹنے کو دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہوتا ہے ۔ مریض ٹانگ کو جلدی جلدی اور باآسانی پیٹ کی طرف موڑ یا پھیلا نہیں سکتا کیونکہ کھنچاؤ سے تکلیف ہوتی ہے اور ذرا سی ٹھنڈک بھی مریض کے درد کو بڑ ھا دیتی ہے ۔ 

وجوہ 

عرق النساء کا مرض عموماً قبض کے سبب زیادہ دیر تک پانی میں بھیگنے ، نمدار جگہ بیٹھنے یا سونے ، بہت زیادہ بوجھ ( وزن ) اٹھانے ، شدید جھٹکا لگنے ، ریڑ کی ہڈی مہرے ہل جانے ، اعصابی تناؤ ، پریشانی ، مسلسل ایک ہی کروٹ لیٹنے ، کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھے رہنے ، غلط قدموں سے چلنے اور ایکسیڈنٹ وغیرہ کے باعث ہوسکتا ہے کیونکہ ان تمام صورتوں میں شیا ٹیکا نرو میں کھنچاؤ پیدا ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ مرطوب مقا مات پر رہنے والوں میں بھی یہ مرض عام ہے ۔ 

میاہ حیات 

سالہا سال کی انتھک محنت کے بعدہمارے شعبہ ریسرچ تحقیق نے" میاہ حیات" کے نام سے ہمیں ان امراض کیلئے ایک بہترین اور شافی علاج مہیا کیا ہے ہم نے اس کو کئی ہزار مریضوں پر آزمایا،آزمائش کے بعد جب اس کے نتائج سامنے آئے تو حیرت انگیز طور پر نتائج مثبت،سوفیصد تسلی بخش اور صحت بخش ملے۔ آپ بھی آزمائیں اوراس خطرناک اور مفلوج کر دینے والی بیماری سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں ۔ 


مرض اور بیماریوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے


نیچے کِلک کریں

     مرگی              لقوہ              معدے کا السر              عرق النساء     

Share this article :

1 comment:

  1. CURE FOR SCIATICA PAIN / ARQUNNISA PAIN
    AMAZING FORMULA
    SHARING MY PERSONAL EXPERIENCE & TREATMENT:
    Following are the details of few medicines which I took and Alhamdulillah got complete relief from Arqun’nisa (sciatica) within a period of 2 months without any surgery. While taking these medicines I was fully able to do my all daily route works as usual without any interruption.
    STARTING FIRST MONTH MEDICINES:
    1) Tablet: Voltec SR 100mg (1 + 0 + 1)
    1 Tab in Morning (at 8:00am) + 1 Tab in evening (9:00pm)

    2) Tablet: Lide (Nimesulide) – 100mg (1 + 0 + 1)
    1 Tab in Morning (at 8:00am) + 1 Tab in evening (9:00pm)

    3) Tablet: Betnelan (BETAMETHASONE) (1 + 0 + 1)
    1 Tab in Morning (at 8:00am) + 1 Tab in evening (9:00pm)
    ONE TAB FROM EACH IN MORNING AND ONE TAB FROM EACH IN EVENING FOR STARTING ONE MONTH
    SECOND MONTH MEDICINES:
    1) Tablet: Voltec SR 100mg (0 + 0 + 1)
    1 Tab in evening (9:00pm)

    2) Tablet: Lide (Nimesulide) – 100mg (0 + 0 + 1)
    1 Tab in evening (9:00pm)

    3) Tablet: Betnelan (BETAMETHASONE) (0 + 0 + 1)
    1 Tab in evening (9:00pm)
    Take the medicines as per above described schedule: For starting one month 1 tab from each in morning and 1 tab from each in the evening after taking food. Thereafter reduce consumption of medicines to 1 each tablet in the evening time only for next one month ……………..and thereafter gradually reduce it to 1 from each tablet once in a week only ……………………..and FINALLY leave it once for all when feel comfortable.
    While taking these medicines make sure to drink little bit excess water, plus consume one glass of milk by mixing one tea spoon of roghan e badam (sheerein) in it. Insha-Allah whoever is suffering from Arqun’nisa (sciatica), will feel the real difference after taking these medicines from day one.
    INSHA-ALLAH - IT WILL TAKE ABOUT 2 MONTHS TO COMPLETELY CURE SCIATICA /ARQUNNISA PAIN without any Surgery – AND YOU CAN DO ALL ROUTINE WORKS WITHOUT ANY TROUBLE OR PAIN … INSHALLAH.


    IT IS MY PERSONAL EXPERIENCE AND YOU WILL DEFINITELY GET AMAZING RESULTS FROM IT… INSHA-ALLAH I DON’T WANT ANYTHING ELSE BUT ONLY REQUEST YOU TO KEEP ME REMEMBER IN YOUR SINCERE PRAYERS. ALLAH BLESS YOU. M. MUSHTAQ (KARACHI – PAKISTAN)

    ReplyDelete

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. GQ Herbal Medicine Store - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Inspired by Sportapolis Shape5.com
Proudly powered by Blogger