SUFUF NUSERI

Wednesday 14 August 2013



سفوف نُصیری

SUFUF NUSERI

پاکستان میں منہ کا کینسر دوسرا بڑا کینسر کہلاتا ہے جس سے مرد و خواتین دونوں متاثر ہیں کیونکہ مردوں سمیت خواتین میں بھی گٹکا ، تمباکو ، پان چھالیہ کھانے کا استعمال بہت عام ہے ۔ پوری دنیا میں پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں اس مرض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
 ایک اندازے کے مطابق کراچی میں ڈیڈھ سے دو لاکھ افراد منہ کے کینسر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان کی آبادی کا 4 سے 5 فیصد حصہ اس مہلک مرض میں مبتلا ہے ۔ اگر اس کا سدباب نہ کیا گیا تو منہ کے کینسر کا شکار مریضوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اندیشہ ہے ۔
منہ کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ چھالیہ ، پان ، نسوار اور گٹکے کا بے دریغ استعمال ہے ۔
کینسر کے مرض کی شروعات منہ کے دیگر حصوں میں بن جانے والے زخم ہیں ، جس کے باعث منہ پوری طرح کھلتا نہیں ہے یہ زخم گٹکا ، تمباکو ، پان چھالیہ اور مین پوری کے کھانے سے منہ کے اندرونی حصوں خصوصاً حلق میں بن جاتے ہیں ۔ اگر ان زخموں اور چھالوں کا باقاعدگی سے علاج نہ ہو اور ان چھالیہ کا استعمال ترک نہ کیا جائے تو یہ کینسر کی صورت اختیار کر جاتا ہے ۔
زیادہ شراب پینے سے بھی منہ کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ،خاص طور پر ان لوگوں میں جو تمباکو نوشی بھی کرتے ہیں ۔ منہ کے کینسر کی سب سے اہم واحد وجہ تمباکو نوشی یا تمباکو کھانا ہے ۔
آپ کو کینسر اپنے منہ کے تقریباً کسی بھی حصے میں ہوسکتا ہے ، جس میں زبان ، مسوڑھے ، ٹانسلز یعنی گلے کے غدود ، منہ کے اندر کی تہ ، ہونٹ یا گلے کا اوپر کا حصہ شامل ہیں ۔
اگر منہ کے کینسر کا پتہ شروع میں ہی لگ جائے ، تو معالج کے لئے اس میں افاقہ لانا زیادہ آسان ہوتا ہے اور بیشتر لوگوں کا سو فیصد مکمل علاج ممکن ہوسکتا ہے ۔
لیکن اگر منہ کے کینسر کا پتہ دیر سے لگے ، تو یہ بہت ہی سنگین چیز ثابت ہوسکتی ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ ڈاکٹروں کو زبان یا جبڑے کا کچھ حصہ کاٹ دینا پڑے ۔ منہ کے کینسر سے مریض کی موت بھی ہوسکتی ہے ۔
ہمارے شعبہ ریسرچ تحقیق نے سالہا سال کی انتھک محنت کے بعد " سفوف نُصیری " کے نام سے ہمیں اس مرض کے لئے ایک بہترین اور شافی علاج مہیا کیا ہے ہم نے اس کو سینکڑوں مریضوں پر آزمایا اور ان کا علاج کیا ، آمائش اور علاج کے بعد حیرت انگیز طور پر نتائج مثبت اور سو فیصد تسلی بخش ملے ۔
آپ بھی آزمائیں اور اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے ہمیشہ کے لئے نجات پائیں ۔
جلدی کیجئے کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ۔
نوٹ : سرجری ( آپریشن ) ، ریڈیو تھیراپی ، کیمو تھیراپی جیسے تکلیف دہ اور مہنگے علاج سے اپنے آپ کو بچائیے ۔


مرض اور بیماریوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے


نیچے کِلک کریں

Share this article :

0 comments:

Speak up your mind

Tell us what you're thinking... !

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. GQ Herbal Medicine Store - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Inspired by Sportapolis Shape5.com
Proudly powered by Blogger